اندور ، 19 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے شہری ہوا بازی جیوترادتیہ سندھیا نے آج کہا کہ ایئر انڈیا کی ڈس انویسٹمنٹ سے متعلق 15 ستمبر تک ’ فناشیل وڈ‘ مالی ٹینڈر طلب کئے گئے ہیں اور اس کے بعد اگلا قدم اٹھایا جائے
گا۔
جن آشیرواد یاترا کے سلسلے میں یہاں آئے مسٹر سندھیا نے پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں یہ تبصرہ کیا۔
ان سے سوال کیا گیا تھا کہ کیا موجودہ مالی سال میں ایئر انڈیا کی ڈس انویسٹمنٹ کا عمل مکمل ہو جائے گا۔