: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترواننت پورم، 3 فروری (یو این آئی) کیرالہ کے وزیر خزانہ کے این بال گوپال نے جمعہ کو اسمبلی میں پنارائی وجین حکومت کا دوسرا مکمل بجٹ پیش کیاسال 2016 کے اسمبلی انتخابات میں 91 سیٹوں کے مقابلے 2021 میں 140 اسمبلی سیٹوں میں سے 99 سیٹیں جیت کر
مسلسل دوسری میعاد کے لیے اقتدار میں آنے والی سی پی آئی (ایم) کی زیرقیادت حکومت کا یہ دوسرا مکمل بجٹ ہے مسٹر بال گوپال نے کہا کہ موجودہ معاشی سست روی کے پیش نظر حکومت عام لوگوں پر بوجھ ڈالے بغیر اضافی وسائل اکٹھا کرنے کے لیے جرات مندانہ قدم اٹھا رہی ہے۔