the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 04 دسمبر ( یو این آئی ) چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی ختم ہونے کے بعد سیٹوں کے حوالے سے پارٹی کی حتمی پوزیشن کچھ اس طرح ہے۔
چھتیس گڑھ
کل نشتین ..90
انتخابات ہوئے ..90
نتائج کا اعلان ..90
بھارتیہ جنتا پارٹی ..54 کانگریس .. 35 گونڈوانار پبلک پارٹی .. 01
مدھیہ پردیش کل نشستیں.. 230
انتخابات ہوئے .. 230
نتیجہ کا اعلان .. 230
بھارتیہ جنتا پارٹی .. 163
کانگریس .. 66
بھارت آدیواسی پارٹی..01
راجستهان
کل



سیٹیں 200
انتخابات منعقد ہوئے .. 199 ( کرن پورا سمبلی حلقہ میں امید وار کی موت کے بعد پولنگ ملتوی )
نتیجہ کا اعلان .. 199
بھارتیہ جنتا پارٹی .. 115 کانگریس .. 69
بہو جن سماج پارٹی ..02 نیشنل ڈیمو کریٹک پارٹی ..01
بھارت آدیو اسی پارٹی..03 راشٹریہ لوک دل ..01
آزاد 08
تلنگانه
119.. کل نشتیں
انتخابات ہوئے ..119
نتیجہ کا اعلان .. 119
کانگریس ..64
بھارت راشٹر سمیتی .. 39
بھارتیہ جنتا پارٹی ..08
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ..07 کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا .. 01
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.