the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 13 دسمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے زیون پانتھ چوک علاقے میں جنگجوﺅں نے آرمڈ پولیس گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 14اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے چار کی حالت نازک بنی ہوئی ہے پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ’پیر کی شام کو زیون پانتھ چوک سری نگر کے قریب ملی ٹینٹوں نے نویں بٹالین آئی آر پی سے وابستہ اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کی جس وجہ سے 14 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا‘۔
انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ



آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں سے چار اہلکاروں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے اور اُنہیں فوجی اسپتال بادامی باغ میں بھرتی کیا گیا ۔
مذکورہ ذرائع نے زخمی ہوئے اہلکاروں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام حسن، کانسٹیبل سجاد احمد، کانسٹیبل رمیز احمد، کانسٹیبل بشمبر داس،سلیکشن گریڈ کانسٹیبل سنجے کمار، سلیکشن گریڈ کانسٹیبل وکاس شرما، کانسٹیبل عبدالمجید، کانسٹیبل مدثر احمد، کانسٹیبل روی کانتھ، کانسٹیبل شوکت علی، کانسٹیبل ارشید محمد ، سلیکشن گریڈ کانسٹیبل شفیع علی، کانسٹیبل ستویر شرما اور کانسٹیبل عادل علی کے بطور کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.