: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،26 اگست(یو این آئی) وادی کشمیر میں بھی پنڈت برادری سے وابستہ لوگوں نے جنم اشٹمی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے اور تزک و احتشام سے منایا اس سلسلے میں یہاں ٹنکی پورہ میں واقع کتھلیشور مندر سے مذہبی نعروں کی گونج
میں شوبا یاترا نکالی گئی جو سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ حبہ کدل، گنپتھ یار، بربرشاہ، ریگل چوک، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ، جہانگیر چوک اور لال چوک سے گذری یاترا میں روایتی لباس میں ملبوس بچوں سمیت عقیدت مندوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔