: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) تاریکی پر روشنی کی جیت اوربدی پر نیکی یعنی ادھرم پر دھرم کی فتح کی علامت چراغوں کا تہواردیوالی پیر کو پورے ملک میں جوش و خروش اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر صدر دروپدی مرمو، نائب صدر
جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں ، سماجی اور کاروباری تنظیموں کے سربراہان اور معززین نے بھی لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد دی اورنیک خواہشات کا اظہارکیا۔