the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 3 مئی (یو این آئی) آزادی صحافت کے عالمی دن پر وزیراعظم نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سلام، حریت فکر کے محافظوں کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں سچائی کی جنگ لڑنے والوں خراج تحسین پیش کرتے ہیں، غزہ میں جان قربان کرنے والے صحافی انسانیت کے



ہیروز ہیں،صحافت اور اظہار کی آزادی جمہوریت کی بنیاد ہے شہباز شریف نے کہا کہ درست اطلاعات اور میڈیا کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا، میڈیا اور اظہار کی آزادی پر پختہ یقین رکھتے ہیں، پاکستان پریس فریڈم انڈیکس میں 7 درجے بہتر ہوا، میڈیا انڈسٹری مسائل سے نکالنے کے لئے کردار ادا کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.