: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں اصلاحات اور توسیع سے اسے کثیر جہتی اور باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کا پلیٹ فارم بنانے کے حق میں ہیں ازبکستان کے سمرقند میں 22ویں شنگھائی
تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے سربراہی اجلاس کے لیے روانہ ہونے سے پہلے اپنے بیان میں مسٹر مودی نے کہا، "میں ازبکستان کے صدر مسٹر شوکت مرزیوئیف کی دعوت پر شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کے لیے سمرقند کا دورہ کروں گا۔