مدھیہ پردیش/26نومبر(ایجنسی) مدھ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے 230 سے زائد نشستوں پر اپنے امیدوار اتارے ہیں مگر ان میں بھوپال کی ایک سیٹ پر سب کی نظر رہے گی.
کیونکہ یہ ایک واحد نشست ہے جہاں سے پارٹی نے کسی مسلمان امیدوار کھڑا کیا
ہے.
فاطمه رسول صدیقی شمالی بھوپال کی نشست سے بی جے پی کی امیدوار ہے.
اور یہاں کا انتخاب نہ صرف بی جے پی کے لئے بلکہ وہاں سے اسکے امیدوار کے لیے بھی ناک کی لڑائی جیسا بن چکا ہے.
اس لیے کہ پچھلے 15 سالوں سے اقتدار میں ہونے کے باوجود بی جے پی یہاں سے کبھی نہیں جیت سکی.