the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جونپور:04مارچ(یواین آئی)سماج وادی پارٹی(ایس پی) نگراں ملائم سنگھ یادو نے جمعہ کو ملک کو درپیش متعدد چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک جانب جہاں ذات پات فرقہ و مذہب کے نام تفریق ہے تو وہیں دوسری جانب کسان، نوجوان اور کاروباریوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے ایس پی امیدوار لکی یادو کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ملائم نے کہا’ملک کے متعدد چیلنجز درپیش ہیں۔ایک طرف جہاں ذات، فرقہ اور مذہب کے نام پر تفریق کی جاری ہے تو وہیں دوسری جانب عوام کے ساتھ انصافی کا رویہ روا کیا جارہا



ہے۔
قابل ذکر ہے کہ یوپی کے جاری اس اسمبلی انتخابات میں ملائم سنگھ یادو کی یہ دوسری ریلی ہے اس سےپہلے انہوں نے اپنے پارلیمانی حلقے مین پوری کے کرہلی اسمبلی حلقے میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بیٹے اکھلیش یادو کے لئے ووٹ مانگا تھا۔
ایس پی نگراں نے کہا’پڑھے لکھے نوجوان ہیں جنہیں نوکریاں نہیں مل رہی ہیں۔کسان ہیں جنہیں ان کے پیدوار کی نفع بخش قیمت نہیں مل رہی ہے۔ایسے حالات میں ایس پی ہی واحد امید اور عوام کی آواز ہے وہ پہلے بھی غریبوں، کسانوں، نوجوانوں کے مفاد میں آواز اتھاتی رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.