the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 مارچ (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ زرعی قوانین ملک میں ایک بڑی تحریک کے طور پر ابھررہی ہے اور کسان ان قوانین کو واپس لینے کیلئے سو دن سے دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کررہے ہیں ، لیکن حکومت ان کے تئیں بے حس اور بے نیاز بنی ہوئی ہے۔
کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے ہفتہ کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ 100 دن تک جاری رہنے والے کسانوں کے مظاہرے کے دوران 255 کسان ہلاک



ہوچکے ہیں ، لیکن حکومت ان کے مطالبات پر آنکھیں بند کئے ہوئےہے اور ملک کے ان داتاؤں کے مسئلہ کے حوالہ سے سرکارکی کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے وعدہ کیا تھا کہ کسانوں کی پریشانی کا حل صرف ایک فون کی دوری پر ہے ۔ وزیر اعظم کے اس بیان کے بعد سے کسان مسٹر مودی کے فون کال کا انتظار کرتے ہوئے تھک چکے ہیں ، لیکن حکومت ان سے بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.