: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 ڈسمبر(----) زرعی قوانین میں ترمیم کو لیکر مودی حکومت کی تجویز کسانوں کو منظور نہیں ہے- کسانوں نے آج پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمیں جو تجویز ملی ہے اسے ہم پوری
طرح سے مسترد کرتے ہیں- ہم جیو کے سارے مالس کا بائیکاٹ کریں گے- ہم 14 تاریخ کو ضلع دفاتر کو گھیریں گے، پورے ملک میں مظاہرہ کریں گے- انہوں نے کہا کہ 12 ڈسمبر کو جے پور - دہلی ہائی وے کو روکیں گے-