حیدرآباد یکم فروری (یواین آئی)اے پی کے دارالحکومت امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 412ویں دن بھی جاری ہے جس میں کسانوں کی بڑی تعداد بشمول خواتین نے حصہ لیا۔
ان احتجاجیوں نے
حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
کسانوں اور خواتین نے ریاست کے لئے ایک دارالحکومت کے مسئلہ پر مضمون نویسی کے مقابلے کا اہتمام کیا اور بہتر مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔