the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 8 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ ملک بھر سے ہزاروں کی
تعداد میں وکست بھارت سنکلپ یا تر اسے استفاده کنندگان بشمول مرکزی وزراء، اراکین پارلیمنٹ ، اراکین اسمبلی اور مقامی سطح کے نمائندوں نے اس پرو گرام میں شرکت کی۔ گورداسپور ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے گروندر سنگھ



باجوہ نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وکست بھارت یاترا کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ کسانوں نے زراعت کے شعبے میں بہترین ممکنہ منافع حاصل کرنے کے لیے چھوٹے گروپوں میں منظم کیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ان کا کسانوں کا گروپ ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک کھیتی پر کام کر رہا ہے اور اس کے لیے انہیں مشینری پر سبسڈی بھی ملی ہے۔ اس سے چھوٹے کسانوں کو پرندے کے انتظام اور مٹی کی صحت کے بارے میں بھی مدد ملی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.