the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:28اکتوبر(یواین آئی) پرتگیہ یاترؤں کے ذریعہ ووٹروں کے ساتھ براہ راست رابطہ کرنے کی کوشش کررہی کانگریس کی جنر سکریٹری و اترپردیش کی انچار ج پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ آزادی کے بعد سے ابھی تک کسان سب سے زیادہ بی جے پی کے اقتدار میں ستایا گیا ہے۔

پرینکا نے جمعرات کو پارٹی کے ریاستی



دفتر میں میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومتیں صرف کاروباریوں کے مفاد میں کام کررہی ہیں اور ان کے اقتدار میں کسان مزدور نوجوان اور خواتین سب سے زیادہ متاثر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کسان صرف کھاد ہی نہیں بلکہ بیج،ڈیزل اور کھیتی کے دیگر وسائل کے سلسلے میں حکومت کی پالیسیوں سے پریشان ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.