: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) حکومت نے واضح کیا ہے کہ کسان شناختی کارڈ میں کسانوں کا ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے اور یہ ڈیٹا کسی ایجنسی یا تنظیم کے ساتھ ان کی اجازت کے بغیر شیئر نہیں کیا جائے گا زراعت
اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج راجیہ سبھا میں ضمنی سوالات کے جواب میں کہا کہ حکومت نے ڈیجیٹل زراعت مشن کے تحت کسانوں کو شناختی کارڈ فراہم کر کے زراعت سے متعلق تمام عمل کو آسان بنادیا ہے۔