the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،7 جنوری(یواین آئی)کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر الزام لگایا ہے کہ وہ دہلی کی سرحد پر تحریک کررہے کسانوں کی پریشانی کو نہیں سمجھتے اور ان کے درد پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اس لئے مایوس ہوکر تحریک کرنے والے کسان ٹریکٹر ریلی نکالنے کے لئے مجبور ہورہے ہیں کانگریس ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں پر کہا کہ مسٹر مودی کسانوں کے ساتھ بے رحم برتاؤ کررہےہیں۔ وہ ان کی تکلیف کو نہیں سمجھ پارہے ہیں،اسی لئے ان کے بارے میں کچھ بھی سوچنے سمجھنے کو تیار



نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہلی کی سرحد پر شدید سردی میں تحریک کررہے کسان بہت پریشان ہیں۔وہ سخت ٹھنڈ میں کھلے آسامن کے نیچے بیٹھے ہیں۔احتجاج کرنے والے اب تک 60 کسان دم توڑ چکے ہیں لیکن حکومت ان کے بارے میں کچھ بھی بولنے کو تیار نہیں ہے۔
ترجمان نے کہا کہ مسٹر مودی کو کسانوں ہی نہیں،عام لوگوں کے ساتھ ہورہے ظلم کی بھی فکر نہیں ہے۔اترپردیش میں ہاتھرس کا واقعہ ہوا اور اب اسی طرح کا دردناک واقعہ بدایوں میں ہوا ہے لیکن وزیراعظم ان سبھی معاملوں پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ یہ سب کےلئے باعث تشویش ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.