the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
رانچی ، 26 مارچ (یواین آئی ) مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے آج بھارت بند کے پیش نظر جھار کھنڈ میں جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، وہیں گاڑیوں کی نقل وحمل متاثر ہوئی ہے ۔

بھارت بند کی کال کے سبب



ریاست بھر میں سڑکوں پر گاڑیوں کی نقل و حرکت متاثر ہوئی ہے ، لیکن دارالحکومت رانچی میں بند کا کوئی خاص اثر نہیں دیکھا جا رہا ہے۔
وہیں ماؤنوازوں کی طرف سے بھارت بند کی حمایت کرنے کی وجہ سے نکسل متاثرہ دیہی علاقوں میں اس کا ملا جلا اثر دیکھا جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.