the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 6 اپریل (پی ٹی آئی) وزیر اعظم نریندرمودی نے خاندانی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاندانی سیاست جمہوریت کی دشمن ہے اور اسے فروغ دینے والی جماعتوں نے ہمیشہ ووٹ بینک کی سیاست کی ہے مسٹر مودی نے ورچوئل ذرائع سے بدھ کے روز یہاں بی جے پی کے یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کارکنوں ، وزراء، اراکین پارلیمنٹ اورعہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا



کہ ملک میں کئی دہائیوں تک کچھ سیاسی جماعتوں نے صرف ووٹ بینک کی سیاست کی ۔ کچھ لوگوں کو ہی وعدے کرو، زیادہ تر لوگوں کا استحصال کرو ، تفریق-کرپشن یہ سب ووٹ بینک کی سیاست کا ’سائیڈ ایفیکٹ‘ تھا۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے اس ووٹ بینک کی سیاست کو نہ صرف ٹکر دی ہے بلکہ ملک کے شہریوں کو اس سے محتاط کرکے اس کے نقصانات سے آگاہ کرنے میں بھی کامیابی حاصل کی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.