: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیاسی تختہ پلٹ اور اس کے بعد پیش آنے والے واقعات پر گہری
تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کے روز کہا کہ آنے والے دنوں میں بیرونی طاقتوں سے مشکلات درپیش ہونے والے ہیں اور ہندوستان ان چیلنجوں کو بھی چیلنج کرے گا۔