نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) 610 سال پرانی ایک مسجد کو گاڑی کے ذڑیعہ ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا گیا، اس مسجد کا وزن قریب 2500 ٹن تھا، اتنی بھاری مسجد کو لے جانے کے لیے کوئی عام نہیں بلکہ 300 پہیوں والی ایک روبوٹ گاڑی کا انتظام کیا گیا، یہاں تصویروں میں دیکھیں کیے شفٹ کی گئی یہ مسجد-
بتادیں کہ ایوبی Eyyubi مسجد ترکی کی شہر ہسنکیف میں موجود تھی، جسے ترکی کے چوتھے سب سے بڑے Ilısu کو بنانے کے لیے وہاں سے ہٹاکر ہسکیف کے نیو کلچر پارک فیلڈ میں لے جایا گیا، نیوز ایجنسی کے مطابق ایسا مانا جارہا تھا کہ ہسنکیف شہر میں ڈیم بنانے کی وجہ سے سیلاب آسکتا ہے- جس وجہ سے یہ شہر پورا ڈوب سکتا ہے، اس مسجد کے علاوہ اس جگہ پر عیسائیوں اور مسلمانوں کے عبادت کرنے والے مقامات قریب 6000 غفائیں بھی موجود ہے.