the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 اگست (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بیرونی اور اندرونی چیلنجوں سے متحد ہوکرلڑنے کی اپیل کرتے ہوئے سنیچر کو کہا کہ اگر ہم متحد رہے تو کھڑے رہیں گے اور بٹ گئے تو گر جائیں گے۔
مسٹر نائیڈو نے ’ہندوستان چھوڑو تحریک‘ 08 اگست 1942 کی سالگرہ پر لکھے ایک مضمون میں کہا ہے آگے کا راستہ گزشتہ 1000 برسوں کی بے عزتی کے تجربے ہمیں مستقبل کی نئی راہ دکھائیں گے۔
انہوں نےکہا کہ ’’پہلا سبق یہ ہے کہ اگر ہم متحد رہے تو کھڑے رہیں گے، بٹ گئے تو گر جائیں گے۔‘ اندرونی اور بیرونی چیلنجوں اور حملوں کے خلاف ہمیں متحد ہوکر لڑنا ہے۔ ہمیں مساوات اور سب کے لئے



ایک جیسے مواقع کو تلاش کرنا ہوگا۔ ہمیں ہر ہندوستانی کو بااختیار بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی آزادی کے 75 برس منانے کے قریب ہیں، ہم اپنی طاقت کو سمجھیں اور ایک مشترکہ اور ترقی پذیر ہندوستان کی تعمیر کریں۔
مسٹر نائیڈو نے کہا کہ جدید ہندوستان کی تاریخ میں اگست مہینے کا خصوصی مقام ہے۔ آزادی کی جنگ کا مزا 15 اگست 1947 کو چکھا گیا۔ اس سے پانچ برس پہلے ہندوستان چھوڑو تحریک کا بگل مہاتما گاندھی نے آٹھ اگست کو ’کرو یا مرو‘ کے نعرے کے ساتھ بجایا۔ اس ماہ کی پانچ تاریخ کو اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا کام شروع ہوا۔ ایسے واقعات موجودہ اور مستقبل کے لئے خاص سبق دیتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.