the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22فروری(ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج یہاں کینیڈا کی وزیر خارجہChrystia Freeland كرسٹييا پھريلنڈ کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری، سیکورٹی اور سائبر سیکورٹی، توانائی،دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان تعلقات سمیت مختلف امور پر باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

ہندوستان کے دورے پر آئے



کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ سربراہی میٹنگ کے پہلے دونوں ممالک کے درمیان آج یہاں وزارتی سطح پر اسٹریٹجک مذاکرات پر میٹنگ ہوئی۔


وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے تجارت ،سرمایہ کاری، سیکورٹی ،سائبر سیکورٹی، توانائی، دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اور دو طرفہ اور علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.