: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مسقط/نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) آٹھویں بحر ہند کانفرنس میں شرکت کے لئے اتوار کو عمان کے دورہ پر گئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے عمانی ہم منصب سید بدر البوسیدی کے ساتھ بات چیت کی جس کے دوران انہوں نے دوطرفہ
تعلقات کے تمام منظر نامے کا جائزہ لیا عمانی وزیر خارجہ کے ساتھ بات چیت کے دوران، وزیر خارجہ نے بحر ہند کانفرنس کی میزبانی کے لئے اور ہند-عمان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی ثابت قدم حمایت کے لیے سلطنت عمان کی قیادت کی ستائش کی۔