the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 28 اگست (یو این آئی) تالابوں اور جھیلوں کے ایف ٹی ایل علاقوں و بفر زون کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ان پر تعمیر کردہ غیر مجاز عمارتوں کو برخواست کرنے کیلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے تشکیل دیئے گئے حیدر آباد ڈیزاسٹر رسپانس ایسیٹ مانیٹرنگ اینڈ پروٹکشن ایجنسی (حیدرا) کے قیام کا استقبال کرتے ہوئے سدی پیٹ ضلع بی جے پی کی جانب سے اس کی سر



گرمیوں کی توسیع کا مطالبہ کیا گیا۔
ضلع کے حسن آب باد میں بی جے پی کی جانب سے اس خصوص میں ایک فلکسی لگایا گیا جس میں تلگو زبان میں لکھا گیا کہ تالابوں کے تحفظ کے لئے اس ادارہ کے اقدامات کا وہ استقبال کرتے ہیں۔ ساتھ ہی تالابوں کے تحفظ اور غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کارروائی کرنے کی سر گرمیوں کی تمام پارٹیوں کی جانب سے تائید کرنے کی خواہش کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.