سرینگر/27ستمبر(ایجنسی) جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں پنتھا چوک کے قریب مشتبہ دھماکے کے بعد، پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیاہے۔
سرکاری ذرائع نے
بتایا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب اس علاقے میں بڑی تعداد لوگ موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ پنتھا چوک کا پاس صفائی عملہ نے بس اسٹینڈ کے قریب کوڑے کے ڈھیر میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا۔