: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 16مئی (یواین آئی) مشرقی مدنی پور کے ایگرا کے سہارا علاقے کے گوپی ناتھ پور چاندکوری گاؤں میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 9تک پہنچ گئی ہے عینی شاہدین کو خدشہ ہے کہ
مرنےوالوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے جائے حادثہ کے قریب ایک تالاب ہے دھماکہ اتنی شدت کا تھا کہ اس تالاب میں لاشیں اور انسانی اعضاتیر رہی ہیں اس وقت 7افراد زیر علاج ہیں جن میں سے کئی افراد کی حالت ناز ک ہے۔