the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی بڑی شکست کے بعد ٹیم پر سوالات اٹھ رہے ہیں اب شائقین ہی نہیں سیاستدان بھی ٹیم سے جواب مانگ رہے ہیں کانگریس لیڈر اور ایم پی ششی تھرور نے اس شکست کے بعد اپنی مایوسی کا اظہار کیا اور کپتان وراٹ کوہلی سے ہار کی وجہ پوچھی۔ انہوں نے پیر کو اس حوالے سے ایک ٹویٹ میں لکھاکہ “ہم نے انہیں مبارکباد دی ہے، ان کی تعریف کی ہے اور انہیں عزت



دی ہے۔ ہمیں اس کے ہارنے پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن ہمیں افسوس ہے کہ اس نے لڑا بھی نہیں۔ کپتان کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ کیا ہوا، ہم خود دیکھ سکتے ہیں، اسے بتانا ہوگا کہ ایسا کیوں ہوا۔ "
واضح رہے کہ ٹی۔ 20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کا اب تک کا سفر کافی مایوس کن رہا ہے۔ اتوار کو اپنے دوسرے میچ میں ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف آٹھ وکٹوں سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے قبل اسے پاکستان کے خلاف اپنے پہلے میچ میں بھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.