نئی دہلی، 21 جنوری (یواین آئی) اجودھیا کے رام جنم بھومی- بابری مسجد اراضی تنازع میں پہلی كيوریٹیو پٹيشن (ترمیمی درخواست) منگل کو سپریم کورٹ میں دائر کی ۔
اس معاملہ
میں نظر ثانی کی درخواست مسترد ہونے کے بعد پیس پارٹی کے ڈاکٹر ایوب نے كيوریٹیو پٹيشن دائر کی ہے۔
درخواست گزار نے کہا ہے کہ اس معاملہ میں فیصلہ آستھا (عقیدہ) کی بنیاد پر لیا گیا تھا۔