the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دہلی کی ایکسائز پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ اور منی لانڈرنگ کے الگ الگ معاملوں میں ملزم سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست پر منگل کے روز سی



بی آئی اور ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا جسٹس بی آر گوائی، سنجے کرول اور کے وی وشواناتھن کی بنچ نے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں سی بی آئی اور ای ڈی کو نوٹس جاری کیا اور معاملے کی آئندہ سماعت کی تاریخ 29 جولائی کو مقرر کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.