: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،18 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت نصف سری نگر کی کھدائی نہ صرف لوگوں کے لئے تکلیف کا باعث
بن رہی ہے بلکہ جمالیات کو بھی متاثر کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ فن تعمیر اور منصوبہ بندی کے روایتی اور موروثی طرز کو 'بیت الخلا میں نظر آنے والے کریہہ الصورت ٹائلاز' سے تبدیل کیا جارہا ہے۔