اسلام آباد، 24ستمبر (ایجنسی)پاکستان کے سابق وزیر خارجہ رحمان ملک نے کانگریس صدر راہل گاندھی کو ہندوستان کے جیٹ گیٹ گھپلہ کا انکشاف کرنے کا سہرا دیتے ہوئے کہا کہ وہ پڑوسی ملک کے اگلے وزیر اعظم بننے والے ہیں۔
text-align: start;">مسٹر ملک نے ٹوئٹ کرکے مسٹر گاندھی کورافیل جنگی طیارہ سودے میں مبینہ بدعنوانیوں کا انکشاف کرکے کا سہرا دیا اور کہا کہ وہ نہ صرف جیٹ گیٹ گھپلہ میں بلکہ آئندہ الیکشن میں بھی ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کوشکست دینے والے ہیں۔
انہوں نے ناصحانہ انداز میں کہا کہ وہ (مسٹر گاندھی) ہندوستان کے مستقبل کے وزیر اعظم ہیں۔