: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو بہار کے سابق وزیر برج بہاری پرساد کے تقریباً 26 سال قبل قتل کیس میں پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے
کو جزوی طور پر پلٹتے ہوئے سابق ایم ایل اے منا شکلا سمیت دو لوگوں کو قصوروار ٹھہرایا اور انہیں عمر قید کی سزا سناتے ہوئے 15 دن کے اندر خود سپردگی کرنے کا حکم دیا گیا۔