: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،31 اکتوبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہئے کہ جموں وکشمیر ابھی یونین ٹریٹری ہی ہےانہوں نے کہا کہ جب جموں وکشمیر دوبارہ ریاست بن جائے گی تو ہم
اس کی بھی یوم تاسیس منائیں گےموصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں یونین ٹریٹری فائونڈیشن ڈے کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔