: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بستی:19دسمبر(یواین آئی) کانگریس کے ریاستی صدر اجئے رائے نے جمعرات کو کہا کہ بی جے پی حکومت تانا شاہ ہے اور اس حکومت سے سبھی طبقات پریشان ہوچکے ہیں سابق ایم ایل اے امبیکا سنگھ کی رہائش گاہ
پر میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں رائے نے کہا کہ وہ پارٹی کارکن پربھات پانڈے کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سہجنواں کے کالیسر موچھ دھام پرجارہے تھے لیکن پولیس نے بی جے پی کے اشارے پر ہمیں جام لگا کر روک دیا۔