: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنکاک، 3 جنوری (یو این آئی) تھائی لینڈ کی وزیر اعظم بیتو نگاترن شیناوترا نے اپنے اثاثے ظاہر کر دیے۔ جنہیں جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے
مطابق تھائی وزیر اعظم کے 400 ملین ڈالرز سے زیادہ کے اثاثوں میں 20 لاکھ ڈالرز سے زائد مالیت کے 200 ڈیزائنرز کے ہینڈ بیگ اور کم از کم 75 لگژری گھڑیاں شامل ہیں جن کی مالیت تقریباً 50 لاکھ ڈالر ز بتائی گئی ہے۔