the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8 جنوری ( یو این آئی ) کانگریس نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کم ہو رہی ہے، بڑے پیمانے پر کھپت جمود کا شکار ہے، مینوفیکچرنگ سیکٹر کی رفتار سست پڑ گئی ہے جس کی وجہ سے معیشت مسلسل گر رہی ہے اور ترقی کی رفتار بھی حکومت کے اندازے سے بھی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے لیکن حکومت حالات کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات نہیں اٹھا رہی ہے۔
ملک کی معیشت کے حوالے سے آج یہاں جاری ایک بیان میں



کانگریس نے کہا کہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 6.4 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے جو کہ چار سالوں میں سب سے کم سطح ہے۔ مالی سال 2024 میں جی ڈی پی میں 8.2 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔ اس نے ریزرو بینک کا 6.6 فیصد کا اضافہ درج کیا جو حکومت کے 7.2 فیصد سے بھی کم ہے۔ ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے مینو فیکچرنگ سیکٹر اس طرح سے بڑھ نہیں کر پار ہے جس طرح سے اسے بڑھنا چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.