: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پالاسمدرم (آندھرا پردیش)، 16 جنوری (یو این آئی) اجودھیا میں شری رام مندر میں پران پرتیشٹھا سے پہلے 11 دن کی رسومات ادا کر رہے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو رام راج کے ٹیکس نظام
اور گڈ گورننس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس کا نظام بہتر ہونا چاہیے جس میں عوام کی جانب سے دئے گئے ایک ایک پیسہ ان کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال ہو اور یہی کام ان کی حکومت گزشتہ 10 سال سے کر رہی ہے۔