: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گورکھپور، 8 ستمبر (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ سال 2047 میں جب ملک آزادی کی صد سالہ جشن منائے گا، ہر محب وطن ہندوستانی ہندوستان کو قابل، مضبوط اور دنیا کی سب سے
بڑی سپر پاور کے طور پر دیکھنا پسند کرے گا وزیر اعلیٰ نے جمعہ کی صبح گورکھپور میں واقع گورکھناتھ مندر میں میری مٹی میرا دیش پروگرام کے دوران کہا کہ ہر ہندوستانی ملک کو دنیا کی قیادت کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔