: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ، 19 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رندیپ سرجے والا نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کو ختم کرنے کے لئے ہر روز نئی سازش رچی
جارہی ہے مسٹر سرجے والا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں الزام لگایا کہ 18 اکتوبر تک مرکزی حکومت نے ہریانہ سے گزشتہ سال کے مقابلے 53 فیصد اور پنجاب سے 39 فیصد کم دھان خریدا ہے۔