: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں و کشمیر میں کلم ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے نتائج کو متاثر کرنا چاہتی ہے اور اس کے لیے وہ ہر قسم کا غلط راستہ اختیار کر سکتی ہے اس لیے کانگریس اپنے ہر ارادے کو ناکام
بنانے کے لیے چوکنا ہے کانگریس نے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت اپنے پاس موجود ہر طاقت کا غلط استعمال کر سکتی ہے اور اسے متاثر کر کے جمہوریت کے عمل کو تباہ کرنے کی کوشش کر سکتی ہے اس کے لیے بی جے پی حکومت اداروں کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت کے پاس موجود اختیارات کا استعمال کرسکتی ہے۔