: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غزہ،09 نومبر (یو این آئی) حماس کے رہنماسامی ابو زہری نے کہا ہے کہ ایجیکس اور مکابی تل ابیب کے درمیان یورپی فٹ بال لیگ کے میچ سے پہلے ایمسٹر ڈیم کے واقعات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ بین الاقوامی مداخلت کے بغیر غزہ کی جنگ کا جاری رہنا اس طرح کے
بے ساختہ نتائج کا باعث بنتا ہے۔ انہوں نے کہا ایمسٹرڈیم کے واقعات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ غزہ میں جنگ کو کسی بین الا قوامی مداخلت کے بغیر براہ راست جاری رکھنا اور جارحیت کرنے والے کو جواب دہ نہ ٹھہرائے جانے کی وجہ سے ایسے بے ساختہ نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔