: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی/نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ دنیا بھر میں موجودہ غیر یقینی صورتحال کے باوجود ماہرین ہندوستان کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کے بارے میں پراعتماد ہیں
مسٹر مودی نے کہا کہ یہ اعتماد ملک کی اصلاح پسند پالیسیوں، ہنر مند اور اختراعی نوجوانوں، ابھرتے ہوئے نو متوسط طبقے اور سیاسی استحکام اور پالیسی کے تسلسل کے تئیں ملک کی 140 کروڑ آبادی کی حمایت پر بنایا گیا ہے۔