: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ پیٹرزبرگ، 20 جون (یو این آئی) روس کی بیرونی تجارت میں یورپی یونین کی جگہ چین، ہندوستان، ترکی اور آذربائیجان نے لے لی ہے، جب کہ اس سال چین کے ساتھ روس کی تجارت 200 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے یہ
اطلاع روسی فیڈرل کسٹمز سروس کے قائم مقام سربراہ رسلان ڈیوڈوف نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم ( ایس پی آئی ای ایف) کے موقع پر اسپوتنک کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دی مسٹر ڈیوڈوف نے کہا کہ ’’چین کی ترقی بہت تیز ہے۔