عدیس ابابا، 12جولائی (یو این آئی) ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے جب کہ حزب اختلاف نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا تھا تاہم ابی احمد نے اس انتخابی عمل کو ملک کے شفاف ترین اور آزاد انتخابات قرار دے دیا
ہے۔
انتخابی کمیشن نے بتایا ہے کہ 21 جون کو ہوئے انتخابات میں ان کی پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔
اگرچہ حزب اختلاف نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا تھا تاہم ابی احمد نے اس انتخابی عمل کو ملک کے شفاف ترین اور آزاد انتخابات قرار دے دیا ہے۔