سین فرانسسکو/4مئی(ایجنسی) امریکہ کے ہوائی ریاست میں دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاؤں میں سے ایک کیلائیوا آتش فشاں پھٹنےسےتقریبا 1،700 لوگ علاقے چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ اس کے بعد ہنگامی طور پرایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا ۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
آج بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے آگ کےگولےکولاوا کی شکل میں سڑک پرجاتےہوئےدیکھا۔