: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ-95 (ای پی ایس-95) کے پنشنرز پنشن کی رقم میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے مانسون اجلاس کے پیش نظر جمعرات کو پارلیمنٹ کے سامنے اور ملک بھر میں بھوک ہڑتال کریں گے ای پی ایس-95
راشٹریہ سنگھرش سمیتی کے قومی صدر کمانڈر اشوک راوت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ 20 جولائی کو کمیٹی کی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ارکان پارلیمنٹ کے سامنے جنتر منتر پر بھوک ہڑتال کریں گے ان کی حمایت میں ملک بھر کے پنشنرز نمایاں مقامات پر بھوک ہڑتال کریں گے۔