ٹوکیو، 22 اگست (ژنہوا) جاپان میں ہفتے کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے آج یہ اطلاع دی۔ سروے
کے مطابق ، زلزلے کا مرکز زمینی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 31.17 شمالی عرض البلد اور 141.77 ڈگری مشرقی طول البلد پر تھا۔
زلزلے سے ابھی تک کسی کی جان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔