: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 دسمبر (یو این آئی) مرکزی تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے پیر کو کہا کہ کسطر ماحولیاتی تحفظ اور صحت مند ترقی کے اہداف میں تعاون کرنا ہر ملک کی ذمہ داری ہے، لیکن عالمی سطح پر ماحولیات کو پہنچنے والے نقصان کے
ذمہ دار ترقی پذیر ممالک نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک ہیں جنہوں نے سستی توانائی کا بھر پور فائدہ اٹھایا مسٹر گوئل نے کہا کہ مشتر کہ سپلائی چین اور پائیداری کی ذمہ داریوں کو ملکوں کی اجتماعی لیکن مختلف ذمہ داریوں کے ذریعے پورا کرنا ہو گا۔