: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہم وطنوں سے مسلح افواج کے فلیگ ڈے فنڈ میں فراخ دلی سے حصہ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدمت گزار اور ریٹائر ڈ دونوں فوجیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی
بنانا ملک کی اجتماعی ذمہ داری ہے مسٹر سنگھ نے ہفتہ کو اس موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ دن شہریوں کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ فوجیوں کی بے مثال ہمت ، قربانی اور لگن کو پہچانیں اور اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے کے عزم کا اعادہ کریں۔